مجدد وقت
قسم کلام: صفت ذاتی
معنی
١ - اپنے زمانے کا مجدد، وہ ولی کامل جو ہر سو برس کے بعد شروع صدی میں پیدا ہوتا ہے۔
اشتقاق
معانی صفت ذاتی ١ - اپنے زمانے کا مجدد، وہ ولی کامل جو ہر سو برس کے بعد شروع صدی میں پیدا ہوتا ہے۔